+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2022 17:28:05
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے شام کے اوقات میں اور 218/220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گودام کے مال 227 روپیہ کلو  سارٹیکس 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 222/225 روپیہ کلو۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ اسٹریلیا 6/7/8 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ۔ 
کینیڈا 8/9 پورٹ 4 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 262  روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گودام 265  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 اور ترکی 8 ایم ایم 265/270  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 280 کینیڈا 9 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔  انڈیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈین مال کم ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 345/355 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں ریٹ پڑتے سے کم ہیں۔ موٹے چنوں میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔