+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2022 16:15:12
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10800 سے 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے رکا ہوا ہے۔