+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2022 13:09:16
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 11500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔