+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2022 12:18:18
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 3750/3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 1/1.5 ٹرک کی آمدن تھی۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔