+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2022 12:13:41
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10800 سے 11000  روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے ۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 200/300 نرم ہوا ہے اور 11200/300 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔