+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2022 15:54:22
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7975 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ جون کے سودے 8075 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹی وی چینل پر خبر چلی ہے کہ پنجاب گورنمنٹ نے فیڈرل گورنمنٹ کو تجویز دی ہے کہ چینی ایکسپورٹ کرنے کی فل الحال اجازت نہ دی جائے جسکی وجہ سے مارکیٹ کم ہو گئی ہے۔