+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 23 2022 17:35:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8535 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8560 تک ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر  ہے۔  تیزی کا رجحان ہے۔