+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 23 2022 17:03:11
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد.۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔