+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 23 2022 12:11:19
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد.۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 12200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں ایک ہفتے میں 700 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ ننظر آ رہی ہے۔