+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2022 10:27:42
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2800 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ 

ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 150/55 جبکہ پرولائن جوار 205 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے خریدار خاموش ہے 

سدا بہار جوار اوکاڑہ 2450 جبکہ تاندلیوالہ 2300 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے