+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 21 2022 15:50:49
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 9850 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔  ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 960 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 9310 تک پڑتا ہے۔ تاہم ابھی ایمپورٹرز نئی بکنگ سے گریز کر رہے ہیں کیونکہ بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں اور ایمپورٹرز کے مال تین تین چار چار ہفتوں سے پورٹ پر پڑے ہوے ہیں جس کی وجہ سے ڈیمریج ڈیٹینشن لگنا شروع ہو گیا ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر بھی 224.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔