+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 19 2022 14:20:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8690 تک ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔