+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 18 2022 18:37:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے۔ حاضر میں 8425/30 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ نومبر کے سودے 8535 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔