پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8625 بھلوال 8650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8600 رمضان 8600 سلاںوالی 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8600 المعیز 2 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر 8530 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8370 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8150/60 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔