+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 17 2022 11:57:04
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2450 روپیہ من جبکہ باریک 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5900/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ فیڈ ملیں بھی گاہک ہیں اور سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں۔