+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 16 2022 21:33:12
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8375 تک کام ہوے ہیں۔ نومبر 8505/10 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔