+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 16 2022 16:18:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8325 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8405 تک ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔