+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 16 2022 13:34:34
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 40000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مال ہی نہیں مل رہا ہے۔ مال کسٹم والوں نے پکڑ لیے ہیں۔ بیچنے والے ڈلوری کی گارنٹی نہیں اٹھا رہے ہیں۔ مال 8 دن بعد 15 بعد جب مرضی کلئر ہو لینے والے اپنی زمہ داری پر مال لے رہے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔