+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 16 2022 11:33:04
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی کراچی مارکیٹ گاہک 9950 کا ہے جبکہ بیچ 10000 کی ہے گودام کے مال کی۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ ڈالر انٹر بینک میں 222.80 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔