+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2022 06:54:31
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں 25 روپیہ کمزور ہوا ہے۔ تھل لائن 6200/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔