+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 15 2022 17:50:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25/30 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8225 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8285/90 تک ہوے ہیں۔  مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔