+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 15 2022 11:24:31
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 137/138 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ جبکہ سی ایچ کے ایم اور تنزانیہ 135/136 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے فل حال۔ سرگودھا منڈی میں 6000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر 193 کنٹینر اسٹریلیا کالا چنا 21 کنٹینر رشیا کالا چنا اور 12 کنٹینر تنزانیہ کالا چنا کی آمدن تھی۔