+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2022 06:27:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8250 بھلوال 8250 پاپولر 8200 سفینہ 8175 المعز 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد زون میں کمالیہ اور کشمیر 8125 کنجوانی 8100 کسان شوگر ملز 8200 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8045 جے ڈی ڈبلیو 8020 اتحاد 8025 یونائیٹڈ 8020 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 8020 ڈھرکی 8020 گھوٹکی 8030 جبکہ ایس جی ایم 8050 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھر پارکر 8070 مہران 8075 فاران 8080 میر پور 8080 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو جون کے سودے 8155 تک ہوے ہیں۔ جنوبی پنجاب کی ملیں فل الحال سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔  جبکہ زیریں سندھ کی ملیں 8100 مانگتی ہیں۔ جہاں گاہکی نکلی حاضر میں مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔