+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 14 2022 15:43:57
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں پورٹ کے سودے 9800 جبکہ گودام 9850 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے۔  بکنگ 965 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ بنک ڈالر کھل کر نہیں دے رہے جس کی وجہ سے مال پورٹ سے آہستہ آہستہ نکل رہا ہے۔   اور نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے