+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 12 2022 16:37:51
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 11100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔