+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 12 2022 16:31:29
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 2425/2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک مال کے 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔