+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 12 2022 15:54:51
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور پورٹ کے سودے 9700 جب کہ گودام 9750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم نظر آرہی ہے۔