+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 11 2022 15:01:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8675 بھلوال 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8600 سلانوالی 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8580 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8600 المعیز 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8310 جیسے حالات ہیں۔ فارورڈ 8330 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ النور 8220 مہران 8240 فاران 8235 آبادگار 8250 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔