+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2022 13:49:42
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 40/45 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 8425/30 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  نومبر کے سودوں کے 8460/65 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔