+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2022 09:47:28
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی روپیہ دو روپیہ مزید کمزور ہوئی ہے اور 215 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پورٹ کے سودے 213 جیسے حالات ہیں نپر مسور 210/11 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 930 ڈالر ہے کرمسن مسور کی۔