+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2022 13:19:01
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی پورٹ پر کل 382 کنٹینر کی آمدن تھی مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ رشین چیکو  پورٹ 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام کے مال 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس مال کے بھی 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 8 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ رشین چیکو پورٹ اگر 220 کا مل رہا ہو تو باقی چنوں کی بھی گاہکی نہیں ہے۔   کمزور ہی ہیں سوڈان پورٹ 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 آخری کام 235 تک ہوئے تھے تاہم نیچے گاہک نہیں ہے مارکیٹ کمزور ہے۔ باریک چنوں کی مارکیٹ کمزور ہے فل حال۔
کینیڈا 8/9 پورٹ 255 جبکہ گودام 260 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں امپورٹرز کو ڈاکیومنٹ کلیر کرانے میں تاخیر ہو رہی ہے۔ دوسری جانب ترکی 8 ایم ایم مال پشاور سے افغانستان مال جا رہے ہیں۔ 20/25 کنٹینر کا کام ہو چکا ہے۔امیریکن 9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔