+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2022 09:43:35
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 8550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ ایف اے کیو 910 جبکہ ایس کیو 1010 ڈالر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 198.2 ہے۔