+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 08 2022 20:39:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 20/25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 8435/40 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8475 تک ہوے ہیں۔