+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2022 09:11:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب میں سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال 8280 پاپولر شوگر ملز 8200 سفینہ 8175 جبکہ المعز 8150 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ اور کشمیر 8125 کسان 8200 تک کام ہوے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ شوگر ملز 8050 جے ڈی ڈبلیو 8030 اتحاد 8035 یونائیٹڈ 8030 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی اور ڈھرکی 8030 گھوٹکی 8035 ایس جی ایم 8035 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں تھر پارکر۔ مہران۔ فاران اور میر پور خاص شوگر ملز کے 8080 جیسے حالات ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودے 8155 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔