+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 08 2022 12:03:46
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ باریک تل کے 11000 سے 11100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔