پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10600 70/30 10800 جبکہ 80/20 11000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں ریٹ کم ہوے ہیں لیکن کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ اس ریٹ میں خریدار بن جاتا ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے