+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 07 2022 13:09:53
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 200 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 11800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل 11000/11200 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔