+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 07 2022 11:28:33
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانی مونگی کے جبکہ نئ مونگ 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر 10 کنٹینر تنزانیہ مونگ اور 40 کنٹینر برازیل مونگ کی آمدن تھی۔