+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 07 2022 11:25:34
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 143 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم 141 جبکہ تنزانیہ کالا چنا 140 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نئے سی ایچ کے ایم اور تنزانیہ مال اچھے آئے ہیں جس کی وجہ سے فرقہ کم ہو گیا ہے۔ فل حال پورٹ پر آمدن کی وجہ سے لوکل مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ کل کراچی پورٹ پر 79 کنٹینر اسٹریلیا اور 68 کنٹینر تنزانیہ کالا چنا کی آمدن تھی۔ سرگودھا منڈی میں 6075/6100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔