+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2022 13:27:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے سودے پیر کی پیمنٹ پر 8300 میں ہوے ہیں۔  نومبر کے سودے 8400 تک ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔