+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2022 12:58:47
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی گزشتہ رات 14000 کا خریدار بن گیا تھا لیکن سیلنگ نہ ہونے کے برابر تھی۔  ملتان منڈی میں 14500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں حاضر لوڈنگ والے مال بہت تھوڑے رہ گئے ہیں۔ آج پورٹ پر 17 کنٹینر کی آمد تھی۔