+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 05 2022 12:52:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8550 بھلوال شوگر ملز 8600 پاپولر 8550 سلانوالی 8525 المعز 2 8475 جھنگ زون سفینہ 8535 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ سانگلہ شوگر ملز 8525 کمالیہ 8525 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ اور آر وائی کے کی سیلنگ نہیں ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 8265 جیسے حالات ہیں لیکن بیچ کم ہے۔  اپر سندھ میں ڈھرکی 8260 گھوٹکی 8250 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 8165 مہران 8190 فاران 8170 آباد گار شوگر ملز 8200 العباس 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نومبر کے سودے 8380/85 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔  آج میڈیا میں 3 لاکھ ٹن کی ایکسپورٹ کی خبریں بھی گردش کر رہی ہیں۔ تاہم ابھی تک کوئی نوٹیفکیشن موصول نہیں ہوا ہے۔ تاہم ماہرین کی رائے ہے کہ گورنمنٹ 3 لاکھ ٹن کی ایکسپورٹ کی اجازت دے دے گی۔  دوسری جانب جنوبی پنجاب کی ملیں بالکل سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔