+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 04 2022 14:05:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 45 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8245 تک کام ہوے ہیں۔  نومبر کے سودے 8360 تک ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے اور تیزی کا رجحان ہے