پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8175 بھلوال 8150 پاپولر 8125 سلانوالی 8125 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سانگلہ 8125 کمالیہ اور کشمیر 8125 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو حاضر 7950/55 جبکہ جے ڈی ڈبلیو نومبر 8115 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 7945/50 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ النور 7940 العباس 7945 مہران 7960 فاران 7970 فل الحال مارکیٹ میں نیچے کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹی کے ذرائع کے مطابق حاضر میں خریداری کرنے میں کوئ حرج والی بات نہیں ہے۔