+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2022 15:05:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دن کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے اور سوموار پیمنٹ 8170/75 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ نومبر 8255 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔