پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان 215 برما وی ٹو 215 وی سیون 228 رشیہ 225/29 مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ پیمنٹ کا بحران ہے۔ مندے کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔
ارجنٹائن 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 280/85 مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔
انڈیا 9 ایم ایم 315/17 امیریکن 340 مارکیٹ کمزور ہے۔