+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2022 12:24:49
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 228/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی پورٹ کے مال مارکیٹ 3/5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور  پورٹ 230/232 جبکہ گودام 240 اچھے سارٹیکس مال 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 233/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 223 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ 
کینیڈا 8/9 پورٹ 3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں گاہک ہے۔  جبکہ گودام 255/260 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 255/260 ۔ ترکی 8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کم ہے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 270 امیریکا 9 ایم ایم 330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔