+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2022 11:33:43
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ پورٹ 9200 جبکہ گودام 9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے لیکن کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 222.7 روپیہ تک ہو گیا ہےامپورٹ میں۔