+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 02 2022 17:29:20
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی کولڈ اسٹور والی آج 19000 میں کام ہوا ہے اور 19500 میں کام ہوا ہے۔  آج ریٹیل میں گاہکی نکلی ہے۔ اور اوپر سطح پر سندھ کے اسٹاکسٹ نے مال لیا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 ماہ کی پیمنٹ پر 22500/23000 تک خریدار بن جاتا ہے تاہم حاضر میں پیمنٹ کا بحران ہے اس کے علاؤہ بعض ٹریڈرز نے اکتوبر کے سودے بھی لئے ہوے تھے پیمنٹ کا بندوست نہ ہونے کی وجہ سے ان سودے نیلام ہو رہے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں کیونکہ پاکستان کی اپنی فصل لودھراں اور جام پور وغیرہ جون میں شروع ہو گی۔  اور دوسری بات یہ ہے انٹرنیشنل مارکیٹ سے وارہ نہیں ہے اس لئے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔  بعض ماہرین کا خیال ہے کہ یہاں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔