+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 02 2022 15:57:09
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 146 روپیہ کلو پہ رکا ہوا ہے۔  نمبر دو کوالٹی 142 جیسے حالات ہیں۔  فل الحال مارکیٹ میں ٹھہراؤ نظر آرہا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے ڈائریکٹ بکنگ نمبر ون کی 625 جبکہ نمبر دو 585/90 جیسے حالات ہیں۔ تاہم جو جہاز 21/22 نومبر کو کراچی پورٹ پر آے گا اس میں نمبر ون کوالٹی 595 اور نمبر ٹو کوالٹی 575 ڈالر میں مل جاتا ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 142 تک پڑتا ہے۔ اور نمبر ٹو کوالٹی 137 تک پڑتا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ پچھلے ماہ بہت تگڑی آمد ہوئی ہے پورٹ پر اس لئے پائپ لائن کافی بھر گئی ہے جس کی وجہ سے 21/22 نومبر والے جہاز میں کھل کر کام نہیں ہو رہا ہے۔